Aisi Knsi Waja Hai Kay Larki Pakistani Divorce Wrong Laws 2 days ago   07:05

Best Pakistani Dramas
Aisi Knsi Waja Hai Kay Larki Khula Lay Sakti Hai?

Don't forget to subscribe to our channel for more amazing dramas!

Like us on Facebook: https://www.facebook.com/bestpakistanidramas

Comments 7 Comments

Md hasanurlaskar Laskar
Hi
Butterfly Wild
Can someone please share the link for the rest of the show
JazakAllah khair
Rajaul Mustafa
Masa Allah bahut khub
ViVah Bandan
خلع کے لیے ٹھوس اور شریعی عذر اگر موجود ہےتو لیا جا سکتا ہے اور آپس کی نوک جھوک یا معمولی بات پر ایسا کیا جا رہا ہے تو وہ سراسر زیادتی کی جا رہی ہے عورت کی طرف سے اللہ نے اسی لیے اس فیصلہ کا حق مرد کو دیاہے کہ وہ ایسے معاملےمیں سوچ سمجھ کر فیصلہ کرتاہے اور بھی حکمت ہے جواس وقت میرے مطالعے میں کمزوری کی وجہ سے مکمل یاد نہیں مگر شرعی طور پر قاضی سے خلع کے لیے رجوع کیا جا سکتا ہے مرد طلاق کا حق استعمال کرتاہے اور عورت کوخلع کا حق ہے وہ اگر کسی کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تھی خود خلع کی ڈیمانڈ کر سکتی ہے اوریہ اس کا حق ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں بھی ایک ایسا واقع ہوا تھا جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابیہ کو اختیار دیا تھا کہ چاہیے تو اپنا گھر بسا لے اور چاہیے توخلع لےلو اسی طرح ولی کی اجازت کے بنا نکاح نہیں جائز جیسا آج کل کورٹ میرج کا رواج نکل پڑا ہے یہ سراسر اسلام کے شریعت کے خلاف ہے عورت نکاح کے بعد خود مختار ہے اور اپنی زندگی کا فیصلہ خود کر سکتی ہے اسلام نے عورت کو زبردستی باندی بنا کر رکھنے سے منع فرمایا ہے اور تلقین ہے کہ عورتوں کے ساتھ نرم رویہ اختیار کرو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تین دفعہ یہ سوال کیا گیا کہ ہم میں سے کون اچھا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تینوں دفعہ یہ فرمایا کہ تم میں سے افضل وہ ہےجو اپنی بیوی کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آتا ہے اس لیے سعید بھائی یہ تحریر جو آپ نے سینڈ کی ہے شرعی طور پر بھی اور قانونی طور پر بھی خلاف ہے غلط ہے
Muhammad Ali Arain
Aur as ko kis trha roka jaa sakta
Muhammad Ali Arain
Bina waja khula ki ehimyat bta dyn
Add Reply

Pakistani Divorce Wrong Laws Aisi Knsi Waja Hai Kay Larki 2 days ago   06:12

Subscribe Power TV TalkShows @ https://goo.gl/P6Bzqa